پاکستان کی یہ وضاحت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے خلاف مہلک کریک ڈاؤن کے پیش نظر ممکنہ فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔
امریکہ
نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ’مجھے بین الاقوامی قانون کی ضرورت نہیں۔ میں لوگوں کو نقصان پہنچانا نہیں چاہتا۔‘