امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ 30 لاکھ سے زیادہ صفحات کے ساتھ ساتھ دو ہزار سے زیادہ ویڈیوز اور ایک لاکھ 80 ہزار تصاویر جاری کی جا رہی ہیں۔
امریکہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ’یہ ایک غلط فہمی ہے کہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا کسی بھی طرح ابراہم معاہدے یا اس مسئلے سے متعلق کسی متبادل راستے سے کوئی تعلق ہے۔‘