اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ’ہم دیکھ رہے ہیں کہ طاقت ور قوتیں عالمی تعاون کو کمزور کرنے کے لیے صف بندی کر رہی ہیں۔‘
امریکہ
ایک سینیئر امریکی اہلکار نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملے کے کسی بھی منصوبے کو ملتوی کرنے کا کہا تھا۔