جرمن میگزین ’ڈر شپیگل‘ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ برطانیہ افغانستان اور پاکستان کے مابین سلامتی اور دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے میں مدد فراہم کرنا چاہتا ہے جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا۔
امن معاہدہ
افغان وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان دوحہ معاہدے کی تین اہم شقوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، جن میں القاعدہ اور دوسرے عالمی دہشت گرد گروہوں سے تعلقات قائم کرنا بھی شامل ہے۔