انعام حاصل کرنے والی وینزویلا کی ماریا کورینا مچادو نے اپنا انعام وینزویلا کے عوام اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کر دیا۔
امن کا نوبیل انعام
گذشتہ مہینے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کو ممکن بنانے کی وجہ سے اسلام آباد نے 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔