ایشیا جاپان میں طاقتور ترین سمندری طوفان سے تباہی، 11 افراد ہلاک حکام کے مطابق سمندری طوفان ہگیبیس 1958 میں آنے والے طوفان جتنی شدت رکھتا ہے جس میں 12 سو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ریت کے طوفان سے تھر کے باسی پریشان موزمبیق میں شدید طوفان، ایک ہزار ہلاکتوں کا خدشہ