دنیا تھائی لینڈ: ٹرین پر کرین گرنے کم از کم 22 اموات، 30 زخمی پولیس کے مطابق کرین تیز رفتار ٹرین کی ایک بوگی پر گری جس سے ریل گاڑی پٹڑی سے اتر گئی۔
افریقہ نائیجیریا: عسکریت پسند گروہوں کا حملہ، 30 افراد قتل، متعدد اغوا نائیجیرین پولیس نے بتایا کہ مسلح گروہوں نے نائیجیریا کی اس ریاست، جہاں سے گذشتہ سال کے آخر میں سکول کے سینکڑوں بچوں کو اغوا کیا گیا تھا، پر حملہ کیا۔