ادھر انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ایران میں مزید مظاہرین کو سزائے موت دیے جانے کا خدشہ ہے۔
انسانی حقوق
گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کابل میں مبینہ طور پر انسانی حقوق کے لیے سرگرم کم از کم چار خواتین کو گرفتار کیا جا چکا ہے لیکن طالبان حکومت اس سلسلے میں خاموش ہے۔