انڈپینڈنٹ اردو کے پانچ سالہ سفر کے تکمیل پر اسلام آباد میں منعقدہ خصوصی تقریب میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ اردو ڈیجٹیل پلیٹ فارم کے طور پر انڈپینڈنٹ کا شمارچوٹی کے تین اداروں میں ہوتا ہے۔
انڈپینڈنٹ اردو
’انتخابات کے ذریعے اقتدار کی منتقلی ہمارے لیے سب سے اہم اصول ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔‘