پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ ’میں اتنی کوئی خاص فینمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں مردوں کا جو مقام ہے وہ وہیں رہیں تاکہ خواتین سکون سے رہ سکیں۔‘
انڈپینڈنٹ اردو
دنیا کو ہے ہنر مندوں اور سرمایہ کاروں کی تلاش، اور آپ کو کسی امیر ملک کے پاسپورٹ کی۔ انڈپینڈنٹ اردو کی سیریز ’نئی شہریت کیسے ممکن؟‘ کی پہلی قسط میں جانتے ہیں کہ آپ کو جرمنی کا ویزا کیسے مل سکتا ہے۔