امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق دو انڈین شہریوں کے زیرانتظام نیٹ ورک نے ایرانی جہازوں کی جعلی جھنڈوں تلے سفر کرنے اور بحری سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں مدد کی۔
وزیراعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ کو جانے والی سڑک کی تزئین و آرائش کے لیے تاریخی ریس کورس مسجد گرانے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔