دنیا متحدہ عرب امارات اور انڈیا میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اہم معاہدے انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ معاہدوں میں دفاعی صنعتوں کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بھی شامل ہے۔
ایشیا عوامی ردعمل: تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے ذاتی نجومی کو اہم عہدے سے ہٹا دیا اداکار سے سیاستدان بننے والے جوزف وجے نے رواں ماہ اپنے پہلے ہی انتخاب میں حیران کن کامیابی حاصل کی۔