بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو میں اے آر رحمان نے کہا کہ اب بالی وڈ میں پیشہ ورانہ امور پر فرقہ وارانہ عوامل خاموشی سے اثرانداز ہو سکتے ہیں۔
انڈیا
منگل کو آئی سی سی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر انڈیا جانے سے انکار دہراتے ہوئے کہا کہ ٹیم، آفیشلز اور سٹاف کی حفاظت ان کی اولین ترجیح ہے۔