کرکٹ مچل اور فلپس کی سنچریاں، انڈیا کو ہوم سیریز میں شکست نیوزی لینڈ نے انڈیا کو 338 رنز کا ہدف دیا لیکن میزبان ٹیم 296 پر ڈھیر ہو گئی۔
ماحولیات انڈیا: 20 لوگوں کو کچل کر مارنے والا ہاتھی جنگل میں غائب محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق ہاتھی کی بے ترتیب نقل و حرکت اور رات کے وقت حملوں کے باعث اس کی تلاش ایک مشکل کام بن گئی ہے۔