اولمپکس

کھیل

انڈیا کی اولمپکس 2036 کی امیدیں خطرے میں

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی نئی صدر کرسٹی کوونٹری نے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کرنے والے شہر کے انتخاب کے عمل کو عارضی طور پر روکنے اور اس کا جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔