عظمیٰ خان نے بتایا ہے کہ ’عمران خان غصے میں تھے اور کہہ رہے تھے کہ انہیں ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔‘
اڈیالہ جیل
عمران خان کی بہنوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر کئی گھنٹوں تک دھرنا دیا جو انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد ختم کیا گیا۔