قطر کی وزارتِ خارجہ نے بدھ کو ایرانی سفارت خانے کے فوجی اور سکیورٹی اتاشیوں کو، ان کے عملے سمیت، 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
ایران
افغانستان کے طلوع نیوز کے مطابق پیر کو افغانستان کے صوبہ ہرات سے آٹھ کنٹینرز روانہ ہوئے جو اسی راہ داری کو استعمال کرتے ہوئے ترکی پہنچیں گے۔