دنیا لائیو: ینبع میں سعودی ریفائنری پر ڈرون گرا، نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے: وزارت دفاع سعودی عرب کی وزارت دفاع نے جمعرات کو بتایا ہے کہ سامرف ریفائنری پر ڈرون گرا ہے۔
دنیا افغانستان سے یورپ کے لیے برآمدات: لاپس لازولی راہداری کیا ہے؟ افغانستان کے طلوع نیوز کے مطابق پیر کو افغانستان کے صوبہ ہرات سے آٹھ کنٹینرز روانہ ہوئے جو اسی راہ داری کو استعمال کرتے ہوئے ترکی پہنچیں گے۔