ایران

دنیا

نطنز پر حملے کے بعد ایران کا اسرائیلی جوہری پروگرام والے شہر دیمونا پر میزائل حملہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے جہاں اسرائیل کے ایران کے جوہری مقام پر حملے کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے جوہری تنصیب والے شہر دیمونا پر میزائل داغے، جس میں کم از کم 39 افراد زخمی ہوئے۔