دنیا ایران معاہدے کے لیے بے تاب مگر کہنے سے ڈرتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’ایران معاہدے کے لیے بے تاب ہے لیکن انہیں لگتا ہے کہ انہیں اپنے ہی لوگ مار دیں گے۔‘
معیشت آمد جاری، اپریل کے لیے بھی پیٹرول حاصل کر لیا: پاکستانی وزارت خزانہ امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے تناظر میں بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔