15 رکنی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس، چین، پاکستان اور الجزائر نے اس مسودے کے حق میں ووٹ دیا۔ نو اراکین نے مخالفت کی اور دو نے غیر حاضر رہنے کا فیصلہ کیا۔
ایران
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں منگل کو پاکستان ایران تجارت پر سیکریٹری تجارت جواد پال نے بتایا کہ ’دونوں ممالک کے مابین بارٹر ٹریڈ کے لیے نیا ایس آر او تیار کر لیا گیا ہے۔‘