ایشیا سعودی عرب کی خطے کے ’امن و استحکام کو نقصان‘ پہنچانے والے ایرانی اقدامات کی مذمت سعودی عرب کے مطابق ایران کا طرزِ عمل بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹر، اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے چارٹر اور اچھے ہمسائیگی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
دنیا ایران سے مذاکرات جاری لیکن جنگ بندی ختم ہو چکی: امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق ایران نے ہم سے ’مذاکرات‘ جاری رکھنے کی درخواست کی ہے۔