ایشیا امریکہ میں گرفتار 120 ایرانی غیر قانونی تارکین کو ایران بھیجا جائے گا: ایرانی حکام ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ کے پارلیمانی امور کے ڈائریکٹر جنرل حسین نوش آبادی نے بتایا کہ امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت تقریباً 400 ایرانی وطن واپس آئیں گے۔
زاویہ عبدالباسط خان ایران امریکہ مذاکرات، سٹریٹیجک ضرورت کا نتیجہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں اپنی وسیع تر حکمت عملی جبکہ ایران اپنی جوہری صلاحیت اور معیشت کی بہتری کے لیے معاہدہ چاہتے ہیں۔