سٹیٹ بینک کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی رپورٹ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور مرکزی بینک فوری ادائیگی نظام ’راست‘ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے ’نو منی فار ٹیرر‘ کانفرنس سے خطاب میں کہا: ’یہ بات سب کو معلوم ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں مختلف ذرائع سے رقوم حاصل کرتی ہیں۔ ادارے اور افراد جو دہشت گردوں سے ہمدردی کی کوشش کرتے ہیں، انہیں بھی تنہا کیا جانا چاہیے۔‘