یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب چند روز قبل ایران اور پاکستان کے درمیان ہونے والے انتظام کے تحت پہلا ایسا کارگو بھی اس راستے سے گزرا تھا۔
تیل اور گیس کے کاروبار سے منسلک شیل پاکستان کی پیرنٹ کمپنی شیل پیٹرولیم کمپنی برطانیہ نے اپنے 77 فیصد حصص فروخت کر کے ملک سے نکلنے کا عندیہ دیا ہے۔