ایٹم بم دھماکے کے بعد کیکو اوگورا نے ایسے لوگ دیکھے جن کی کھال ادھڑ رہی تھی، چہرے اتنے سوجے ہوئے تھے کہ پہچانے نہیں جا رہے تھے، اور وہ ایک جلتے ہوئے شہر میں لڑکھڑاتے ہوئے چل رہے تھے۔
ایٹم بم
فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں امریکہ کی جانب سے ایٹم بم بنانے کے منصوبے سے منسلک کئی مخمصے دکھائے گئے ہیں جن کا کوئی آسان حل نہیں۔