بابر اعظم نے گال ٹیسٹ کے دوسرے دن 119 رنز بنا کر پاکستان کو پہلی اننگز میں مکمل تباہی سے بچا لیا۔
بابر اعظم
ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔