پاکستان بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر پاکستان کا ترکی سے اظہارِ یکجہتی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعے کو ایکس پر اپنے الگ الگ پیغامات میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور اموات پر دکھ کا اظہار کیا۔
پاکستان اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں شدید بارش، نالوں میں طغیانی بارش کے باعث نالہ لئی میں طغیانی کے پیش نظر واسا اور ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔