نواب خان چھوٹی عمر سے ہی بجلی کے آلات ٹھیک کرنے کے ماہر ہیں۔
بجلی
بجلی کی بندش کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے علی واہن سے تعلق رکھنے والے کاریگر صادق نے بتایا کہ ’دو گھنٹے بجلی آتی ہے، پھر چھ گھنٹے غائب ہو جاتی ہے۔ کام ہے، کاریگر ہیں، مگر بجلی نہیں۔‘