برازیل

گھر

 برازیل میں بچوں جیسی گڑیاؤں کا جنون

’ری بورن‘ کہلانے والی یہ گڑیائیں کسی اصل نوزائیدہ بچے سے حیران کن حد تک مشابہت رکھتی ہے، جن میں سے بعض روتی ہیں، منہ میں چوسنی لیتی ہیں اور ان کے ناخن، پلکیں اور رگیں بھی ہوتی ہیں۔