نیو یارک ٹائمز نے ایک مضمون میں ریٹا لی کو برازیلی موسیقی کی ایک روایات شکن ٹائٹن قرار دیا۔
برازیل
برازیل میں 40 سالہ وکیل لیاندرو متھیاس ڈی نوویس اپنی والدہ کو سی ٹی سکین کے لیے لے کر گئے تھے لیکن وہ ہسپتال کے ملازمین کو یہ بتانا بھول گئے کہ ان کے پاس پستول ہے۔