سکاٹ لینڈ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ طیارے میں نشستوں کے درمیان کھڑا ہو کر ’امریکہ مردہ باد‘، ’ٹرمپ مردہ باد‘ اور ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگانے والے 41 سالہ شخص کو گرفتار کر کے اس پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
برطانیہ
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی سفارت کار جمعے کو استنبول میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔