بلوچستان

سیاست

بی ایل اے کو مذاکرات سے قومی دھارے میں نہیں لایا جا سکتا: عبدالرحمان کھیتران

بلوچستان کے وزیر پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ سردار عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ بی ایل اے کے انتہا پسند مائیننگ کمپنیوں، تعمیراتی اور ٹیکینکل کام کرنے والے اداروں سے کروڑوں روپے بھتہ لے رہے ہیں۔