امن کمیٹی کے ایک رہنما اور سب انسپکٹر حیدر علی خان نے ایک مبینہ آڈیو پیغام میں واضح کیا ہے کہ اعلیٰ حکام کی جانب سے انہیں پولیس وردی پہننے کو کہا جا رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہوگا۔
پولیس کے مطابق دوسرا دھماکہ اس وقت کیا گیا جب مقامی افراد پہلے حملے کے متاثرین کو نکالنے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں مصروف تھے۔