ہم نومبر میں بنگلہ دیش پہنچے تو وہاں صرف ’جین زی‘ کا جوش نہیں تھا، بلکہ ایک سیاسی شعور تھا جو در و دیوار سے جھلک رہا تھا۔ جہاں لڑکیاں رات گئے تک بے خوف ہاسٹل سے لائبریری جا رہی تھیں اور جہاں درختوں کے نیچے ملکی مسائل پر گرما گرم بحث جاری تھی۔
بنگلہ دیش
بنگلہ دیش نے بولر مستفیض الرحمٰن کو آئی پی ایل سے نکالنے کے فیصلے کو عوام کی توہین قرار دیا ہے۔