سول ڈیفنس کے اہلکار محمد المغیر نے اے ایف پی کو بتایا: ’فجر سے اب تک غزہ کی پٹی پر مسلسل اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 50 شہدا کی گنتی کی گئی ہے۔‘
بن یامین نتن یاہو
قتل ہونے والوں میں ایک خاتون صحافی بھی شامل تھیں جن کی والدہ امل کسکین نے کہا کہ ’میری بیٹی بے قصور تھی۔‘