عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے 2024 میں اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایک تلخ ٹیلیفون کال، جس میں امریکی صدر نے نتن یاہو کو ’پاگل‘ کہا، پہلے میڈیا میں لیک ہوئی اور بعد ازاں خود ٹرمپ نے بھی اس کی تصدیق کر دی، جس نے دونوں رہنماؤں کے درمیان وقتاً فوقتاً پیدا ہونے والی کشیدگی کو واضح کر دیا۔