جنوبی پنجاب کے شہر ساہیوال میں بچوں سے بدفعلی کی ویڈیوز بنانے والے گینگ کے چار ملزمان میں سے ایک نے انکشاف کیا ہے کہ ان ہی کا ایک ساتھی مقامی صحافیوں کے ساتھ مل کر انہیں بلک میل کرتا رہا ہے۔
بچوں سے زیادتی
منٹو نے تقسیم کے بعد ہونے والے فسادات پر تو بہت کچھ لکھا، لیکن اگر آج وہ زندہ ہوتے تو وہ بھی اس واقعے پر افسانہ لکھنے کی ہمت نہ کرتے۔