حکام اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ اوپر سے گزرنے والا بجلی کی تار کیسے گری اور کیا بڑی تعداد میں لوگوں کو سنبھالنے کے لیے مقرر اصول اپنائے گئے یا نہیں۔
بھگدڑ
انڈین حکام ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے گریزاں ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ بھگدڑ میں 50 تک افراد جان سے گئے ہیں۔