پاکستان میں ایڈز وائرس کے ساتھ رہنے والے 15 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد دو لاکھ 10 ہزار ہے، جن میں 41 ہزار خواتین اور ایک لاکھ 70 ہزار مرد ہیں، جب کہ 4600 بچے ہیں۔
بیماری
ڈاکٹروں کے مطابق اووریز کے کینسر کی شناخت دیر سے ہونے کی وجہ سے یہ سٹیج 3 کے کینسر میں تبدیل ہو جاتا ہے اور صرف 30 فیصد خواتین کی ہی جان بچائی جا سکتی ہے۔