اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب نے کہا: ’طالبان سے پاکستان کا مطالبہ سادہ اور واضح ہے: دہشت گردوں کے خلاف قابلِ تصدیق اور فیصلہ کن کارروائی، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ مطالبہ ابھی تک پورا نہیں ہوا۔‘
آئی ایس پی آر کے مطابق عسکریت پسندوں سے برآمد اسلحے کے ’تجزیے سے پتہ چلا کہ انتہا پسند پراکسیوں کو بیرونی معاونت اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کی گئی۔‘