تاریخ تاجروں سے سرمایہ داروں تک: متوسط طبقے کی بدلتی اقدار آخری عہد مغلیہ میں جب فرخ سیر تخت کے حصول کے لیے بنگال سے دلی آ رہا تھا تو اس نے پٹنہ میں اپنے اخراجات کے لیے ہندو تاجروں کو لوٹا تھا۔
بلاگ امیری اور غریبی: معاشرتی تضاد کی صدیوں پر محیط کہانی دنیا سے غربت ختم ہوئی ہے نہ غریب، لیکن اتنا ضرور ہے کہ آج کی دنیا میں غریبوں کی حالت اس سے بہت مختلف ہے جس کا ماضی میں وہ سامنا کر چکے ہیں۔