ایوان صنعت وتجارت لاہور کے صدر فہیم الرحمان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ نقصان سیمنٹ اور پنجاب کی زرعی ادویات بنانے والی صنعتوں کا ہو رہا ہے۔
تجارت
پاکستان کو افغانستان کے ساتھ تجارت کے معاملے میں فوری اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ نہ صرف اربوں ڈالر کی تجارت محفوظ رہے بلکہ لاکھوں خاندانوں کے روزگار اور امیدیں بھی زندہ رہیں۔