وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق سعودی حکمرانوں کو پاکستان میں مواقعوں کا پورا ادراک ہے اور اسی لیے وہ یہاں اپنا سرمایہ لگانے کو تیار ہوئے ہیں۔
ترقیاتی منصوبے
ڈائریکٹر جنرل جواد قریشی کے مطابق: ’پی ایچ اے چاہتی ہے کہ اس طرح کا ماحول بنائیں کہ شہد کی مکھیاں واپس آئیں، تتلیاں واپس آئیں، جگنو واپس آئیں، لیکن یہ سب آہستہ آہستہ ہوگا۔ ابھی تو صرف شروعات ہوئی ہے۔‘