دنیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا مکہ دفاعی معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ

نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں تینوں وزرائے خارجہ نے مکہ معاہدے کے تحت جنرل سیکریٹریٹ، کمیٹیوں اور ورکنگ گروپس کے قیام کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا اور ان کے کام کے آغاز کی تیاریوں پر بات چیت کی۔