برطانوی راج میں لائل پور (موجودہ فیصل آباد) کے کسانوں سے جنگی فنڈ کے طور پر جمع کی گئی رقم سے 1918 میں ’کیلہ گفٹ فنڈ ٹرسٹ‘ قائم کیا گیا تھا، لیکن اب اس کا وجود خطرے میں ہے۔
تعلیمی ادارے
امریکی نیوز بیسٹ گلوبل یونیورسٹیز رینکنگ ہر سال جاری کی جاتی ہے تاکہ طلبا کو ان کی زندگی کے سب سے اہم فیصلوں میں سے ایک کرنے میں مدد مل سکے۔