طلبہ kw پتہ ہونا چاہیے کہ جو کام وہ خود پروفیسر سے بات کر کے کر سکتے ہیں، اس کے لیے انہیں کسی بڑے عہدے یا اثر و رسوخ کے پیچھے چھپنے کی ضرورت نہیں۔
تعلیمی ادارے
محکمہ تعلیم پنجاب نے ڈیٹا انجینیئرز کی مدد سے بچوں کی جعلی انرولمنٹ پکڑی ہے، جس سے سرکاری سکولوں میں اضافی اساتذہ کی موجودگی کا بھی انکشاف ہوا۔