چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال چیئرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کو لکھے خط میں قاضی فائز عیسٰی نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز میں سے سپریم کورٹ کا جج تعینات نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ثاقب نثار
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت میں کہا ہے کہ حلف نامے کی خبر کا اخبار میں چھپنا اب ثانوی معاملہ ہے کیونکہ رانا شمیم مانتے ہیں کہ جو اخبار میں چھپا ہے وہ اصلی ہے۔