یہ صرف موسیقی کا مظاہرہ نہیں بلکہ ایک اجتماعی توانائی کا استعمال ہے جو ذہنی سکون اور خوشی کا باعث بنتا ہے۔
ثقافت
سوشل اینتھروپولوجسٹ اور آرکیالوجسٹ میرین بخاری کے مطابق رلی کے یہ ڈیزائن وادیٔ سندھ کی پانچ ہزار سال قدیم تہذیب موہن جو دڑو سے ملنے والی مہروں سے مشابہت رکھتے ہیں اور مقامی خواتین کے ڈی این اے میں صدیوں سے شامل ہیں۔