مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی حمایت کے لیے قانون اور آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی۔
جسٹس اطہر من اللہ
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت سے استدعا کی گئی کہ خبر دینے والے صحافیوں کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم عائد نہ کی جائے جس پر عدالت نے کہا کہ اس پر اگلی سماعت میں بحث ہوگی۔